اسلام آباد، 11 جون (اے پی پی ): وفاقی وزیر خزانہ و محصولات مفتاح اسماعیل نے ہفتہ کو یہاں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے ٹیکس نیٹ کو بڑھانا ہے ،پرسنل انکم ٹیکس کم کرنے کی کوشش کی ہے۔