اسلام آباد، 11 جون (اے پی پی ): وفاقی وزیر خزانہ و محصولات مفتاح اسماعیل نے ہفتہ کو یہاں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ 25ہزار دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کریں گے، انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کو فکس کر کے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے۔