سونے کا کاروبار، بڑی دکانوں پر سیلز ٹیکس 17 سے کم کر کے 3 فیصد کردیا گیا، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

13

اسلام آباد ،24 جو ن (اے پی پی ):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے  قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ

سونے کا کاروبار، بڑی دکانوں پر سیلز ٹیکس 17 سے کم کر کے 3 فیصد کردیا گیا۔