بجٹ میں غریبوں پر بوجھ کم، یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا، چینی اور گھی سارا سال سستا دیا جائے گا ، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

7

اسلام آباد ،24 جو ن (اے پی پی ):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے  قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں غریبوں پر بوجھ کم، یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا، چینی اور گھی سارا سال سستا دیا جائے گا ۔