اسلام آباد۔25جون (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ہفتہ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی وی وہ ادارہ ہے جس کے 100فیصدشیئرز حکومت پاکستان اون کرتی ہے ۔