اسلام آباد، 27 جون (اے پی پی ): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی احمد رضا مانیکا نے پیر کو یہاں ملاقات کی ہے ، ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال اور متعلقہ حلقے کے امور پر بات چیت ہوئی۔