حکومت کا عزم ہے کہ پاکستان سے پولیو کو ختم کرنا ہے،وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل

16

 

اسلام آباد، 27 جون ( اےپی پی): وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا عزم ہے کہ پاکستان سے پولیو کو ختم کرنا ہے۔