پاراچنار،28جون(اے پی پی):شمالی وزیرستان پاک افغان بارڈر سی سی کے مقام پر دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی میں شہید ہونے والے صوبیدار منیر حسین کو پاراچنار میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔