اسلام آباد ، 30 جون (اے پی پی ): وزیراعظم شہباز شریف نے چائنیز کمیونسٹ پارٹی کے رکن یانگ جی چی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کومزید مضبوط کرنے میں یانگ جی چی کا کردار قابل تحسین ہے۔