اسلام آباد،07جولائی(اے پی پی): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے جمعرات کو یہاں تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ ملک تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے۔