پاراچنار،09جولائی (اے پی پی ): پاراچنار شہر میں عید الاضحی کے ایام میں لوگوں کا رش کم دیکھنے میں آیا اس عید الاضحی پر قربانی کے جانورلوگوں کی پہنچ سے دور ،باقی شہروں کی طرح پاراچنار کی مویشی منڈی میں بھی کم رش دیکھنے میں آیا ، شہروں کا کہنا ہے کہ اس عید پر مہنگائی کے سبب قربانی کا جانور خریدنا بہت مشکل ہوگا ہے دوسری طرف پاراچنار اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ۔











