مری،09جولائی(اے پی پی):ڈی ایس پی ٹریفک مری ڈاکٹر آصف کمال کی ہدایت پر مری میں زائد کرایہ وصول کرنے اور اوورلوڈنگ کرنے والی پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف ٹریفک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے عائد کیے اور کئی گاڑیوں کو تھانہ میں بند بھی کیا۔