اسلام آباد، 25 جولائی ( اےپی پی): وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ملک کو معاشی تباہی کے دہانے پر پہنچایا، گزشتہ 3 برس میں ریکارڈ قرضہ لیا گیا۔