ڈیرہ اسماعیل خان،04 اگست (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو ڈی آئی خان میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ آخری فرد کی بحالی تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔