اسلام آباد، 04 اگست (اے پی پی ): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمعرات کو یہاں سیمینار سے خطاب میں کہا ہے کہ انشورنس شعبہ کے فروغ کیلئے صارفین کے ڈیٹا کو محفوظ بنانا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلامی تکافل کے حوالے سے علماء عوام میں آگاہی پیدا کریں۔