وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس  

9

اسلام آباد،4اگست  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس  ہوا،اجلاس میں ایجنڈا میں  شامل  مختلف امور زیر بحث آئے۔