کشمیر کو بھارت کا حصہ بنانے کی کوشش خام خیالی کے سوا کچھ نہیں، رانا ثناءاللہ

10

اسلام آباد ،05 اگست (اے پی پی ):وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد  میں تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کو بھارت کا حصہ بنانے کی کوشش خام خیالی کے سوا کچھ نہیں۔