اسلام آباد ،05 اگست (اے پی پی ):وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کا سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت کے رویے کے باعث آئی ایم ایف بات کرنے کیلئے تیار نہیں تھا ،ہم نے مذاکرات کے ذریعے اعتماد بحال کیا۔