اسلام آباد،12 اگست(اے پی پی): وزیر تجارت سیّد نوید قمر نے جمعہ کو یہاں پاکستان اور ترکی کےدرمیان تجاری معاہدے پردستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہتجارتی معاہدے سے دونوں ممالک کی معیشت مستحکم، صنعتی تجارت کو فروغ ملے گا۔