قوم کو مشکل حالات   سے نبردآزما  ہونے کیلئے  متحد ہونا پڑے  گا؛ ممبر قومی اسمبلی  عالیہ کامران

26

اسلام آباد،13 اگست  (اے پی پی ): ممبر قومی اسمبلی  عالیہ کامران نے  یوم آزادی کے حوالے  سے  اپنے خصوصی  پیغام  میں اے  پی  پی سے   گفتگو کرتے  ہوئے کہا ہے کہ  قوم کو مشکل حالات   سے نبردآزما  ہونے کیلئے  متحد ہونا پڑے  گا۔