اللہ کرے  آنے  والے دن پاکستانی عوام کیلئے ترقی  اور خوشحالی  کے ہوں ؛ ممبر قومی اسمبلی  طاہرہ  اورنگزیب

13

اسلام آباد،13 اگست  (اے پی پی ): ممبر قومی اسمبلی  طاہرہ  اورنگزیب نے  یوم آزادی کے حوالے  سے  اپنے خصوصی  پیغام  میں اے  پی  پی سے   گفتگو کرتے  ہوئے کہا ہے کہ اللہ کرے  آنے  والے دن پاکستانی عوام کیلئے ترقی  اور خوشحالی  کے ہوں ۔