یوم  آزاد ی پر سیلاب زدگان  کی مدد کر کے  ملک سے  محبت کا ثبوت دیں ؛ سینیٹر کرشنا کماری

12

اسلام آباد،13 اگست  (اے پی پی ): سینیٹر کرشنا کماری   نے  یوم آزادی کے حوالے  سے  اپنے خصوصی  پیغام  میں اے  پی  پی سے   گفتگو کرتے  ہوئے کہا ہے کہ یوم  آزاد ی پر سیلاب زدگان  کی مدد کر کے  ملک سے  محبت کا ثبوت دیں۔