اسلام آباد، 14 اگست (اے پی پی ):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم آزادی پر قومی سے خطاب میں کہا ہے کہ تعمیر پاکستان کے مشن کو قومی سیاسی قیادت نے جمہوری و آئینی جدوجہد سے آگے بڑھایا۔انہوں نے کہا کہ وطن عزیر کی 75 ویں سالگرہ پر تحریک آزادی کے جانثاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔