پاکستان کے پاس حساس اشیاء کی منتقلی پر موئثر کنٹرول کے لیے ایک وسیع قانون سازی اورانتظامی ڈھانچہ موجود ہے وزیر مملکت خارجہ حناربانی کھرکا پریس کانفرنس سے خطاب

12

اسلام آباد، 05 ستمبر ( اےپی پی): وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر نے  پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس حساس اشیاء کی منتقلی پر موئثر کنٹرول کے لیے ایک وسیع قانون سازی اور انتظامی ڈھانچہ موجود ہے تاکہ ان کے غیر پرامن استعمال کو روکا جا سکے۔