اسلام آباد، 06 اگست ( اےپی پی): وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سیلاب صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت این ڈی ایم اے کے ذریعے جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ روپے دے گی۔