چترال، 26 ستمبر (اے پی پی):ضلع اپر چترال کی وادی بوزند میں ہائیر سیکنڈری سکول کا سنگ بنیاد رکھا گیا جو تحصیل تورکہو ملکو کا نہایت دور آفتادہ علاقہ ہے۔ اس سکول کی افتتاح سے علاقے کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کیونکہ اب ان کے بچوں کو گھر کے دہلیز پر معیاری تعلیم میسر ہوگی۔
تفصیل گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔











