ڈکٹیٹر دور کے نیب قوانین میں ترامیم عمران حکومت میں ہوئیں، عطاءتارڑ

13

اسلام آباد، 05 اکتوبر (اےپی پی): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نارکوٹکس کنٹرول عطاءتارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈکٹیٹر دور کے نیب قوانین میں ترامیم عمران حکومت میں ہوئیں۔