عمران خان جیسا فتنہ قوم کے سامنے بے نقاب ہو رہا ہے،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء ﷲ

29

اسلام آباد، 07 اکتوبر ( اےپی پی): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء ﷲ نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جیسا فتنہ قوم کے سامنے بے نقاب ہو رہا ہے۔

وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے جھوٹا بیانیہ گھڑ کر ہماری خارجہ پالیسی کو زہر آلود کر دیا ہے۔