ملک وعوام کی تقدیر عمران خان صاحب کیلئے کھیل ہے، مریم اورنگزیب

12

اسلام آباد، 07 اکتوبر ( اےپی پی): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک وعوام کی تقدیر عمران خان صاحب کیلئے کھیل ہے۔

وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھاکہ عمران خان نے سینٹ، کےپی کے،بلوچستان سمیت اپنی پارٹی انتخابات میں بھی خریدو فروخت کی۔