عمران خان نے سینٹ، کےپی کے،بلوچستان سمیت اپنی پارٹی انتخابات میں بھی خریدو فروخت کی، مریم اورنگزیب

15

اسلام آباد، 07 اکتوبر ( اےپی پی): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے سینٹ، کےپی کے،بلوچستان سمیت اپنی پارٹی انتخابات میں بھی خریدو فروخت کی ۔

وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھاکہ ملک وعوام کی تقدیر عمران خان صاحب کیلئے کھیل ہے۔