تھر، 10 اکتوبر ( اےپی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے تھر کول بجلی گھر فیز-II کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب سے بڑا نقصان، وفاق کے تعاون سے بھرپور کوششوں کے ذریعے سندھ کی تعمیر نوکرینگے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کسی کو اندازہ نا تھا کہ تھر کے ریگستانوں سے کالا سونا نکالیں گے تھر کو مثال بنا کر پورے پاکستان کو بدلیں گے۔











