این اے 24 چارسدہ میں  ضمنی انتخابات ،ایمل ولی  خان  نے   اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

14

چارسدہ،16 اکتوبر (اے پی پی ):حلقہ این اے 24 میں  ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے  ، عوام نیشنل پارٹی کے  صوبائی صدر ایمل ولی خان نے    اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا ہے ۔