کراچی، 16 اکتوبر (اے پی پی ): کراچی کے حلقہ این اے 237 اور 239 میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ، پولنگ پرامن ماحول میں ہو رہی ہے ، پولنگ سٹیشنوں کی سیکورٹی کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں ۔