وزیراعظم محمد شہباز شریف سے لاہور جم خانہ کلب کے وفد کی ملاقات

12

لاہور  ،16اکتوبر  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سےمیاں مصباح الرحمن کی سربراہی میں لاہور جم خانہ کلب کے ایک وفد نے اتوار کو   یہاں ملاقات کی ہے ۔  وفد نے وزیر اعظم  کو سیلاب زدگان کی مالی مدد کے لئے دس ملین روپے کا چیک بھی پیش کیا۔