ملتان،02 نومبر (اے پی پی ): پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش انڈر 19 کی ٹیموں نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔ کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں ۔ کل بروز جمعرات کو واحد فور ڈے میچ کی ٹرافی کی تقریبِ رنمائی کے بعد دونوں کپتان پریس کانفرنس بھی کریں گے۔











