عارف والا؛ شہر اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش کا سلسلہ شروع

44

عارف والا، 14 نومبر (اے پی پی ):  شہر اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہونے سے لوگوں نے گرم ملبوسات نکال لیے  ہیں۔