جیکب آباد،16 دسمبر (اے پی پی ): ضلع بھر میں سال کی پہلی دھند نے ریکارڈ توڑ دیا ہے، دھند کے باعث حد نگاہ دس میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، جس کی وجہ سے ٹریفک کی آمد رفت شدید متاثر ہوئی ہے۔دھند صبح 9بجے سے 11 بجے تک جاری رہی۔