بٹگرام،18دسمبر(اے پی پی):ضلع بٹگرام میں بصارت سے محروم افراد کے مابین کرکٹ میچ کھیلا گیا،انتہائی دلچسپ مقابلے میں ابیٹ آباد کی نابینا ٹیم نے بٹگرام کی نابینا ٹیم کو شکست دے کر ونر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ مزید تفصیل نادرخان کی اس رپورٹ میں