لاہور،18دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ممبر صوبائی اسمبلی خواجہ عمران نذیر نے اتوار کو یہاں ملاقات کی ہے، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔