اسلام آباد، 26دسمبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے پاکستان کے دور ے پر آئے ازبکستان کے نائب وزیر اعظم خدجایف جمشید عبدوخکیمووچ نے ملاقات کی ہے ، ملاقات میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔