مری،یکم جنوری (اے پی پی):مری میں نیو ائیر نائٹ پر سیاحوں کا میلہ سج گیا۔ سال نو کا جشن منانے کے لئے مال روڈ میں سیاحوں کا خوب رش تھا،جو اپنے اپنے انداز میں سال نو کو خوش آمدید کہہ رہے تھے ۔اس دوران ملک کی سلامتی و خوشحالی کے لئے دعائیں بھی کی گئیں۔