ضلع کرم میں برفباری،سیاحوں نے پاراچنار کا رح کر لیا

36

پاراچنار،22جنوری(اے پی پی):پاراچنار سمیت ضلع کرم میں برف باری سے موسم سرد ہو گیا ہے اور سیاحوں نے پاراچنار کا رح کر لیا گیا ہے۔ اپر کرم کے سیاحتی مقامات میکے ،زیڑان،شلوزان،پیواڑ،تری، کڑمان ،ملانہ،بوغکی، عالمشیر ،کنج علیزئی اور سنٹرل کرم میں سیاح برف باری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور تصویر بندی میں مصروف ہیں۔