GeneralNational صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان کی ملاقات Tue, 7 Feb 2023, 3:25 PM 15 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2023/02/PWR-Caretaker-CM-calls-on-President.mp4 پشاور،7فروری (اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال اور امن عامہ کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔