وزیرِ اعظم سے سابق وزیرِ اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی ملاقات

12

اسلام آباد،24 فروری(اے پی پی): وزیرِ اعظم سے سابق وزیرِ اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ملاقات میں گلگت بلتستان کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔