چترال ،11 مارچ (اے پی پی ):جامعہ چترال میں گرین ڈے منایا گیا جس میں نہ صرف پودے لگاکر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا بلکہ یونیورسٹی کے طلبا و طالبات میں تین ہزار پودے بھی مفت تقسیم کئے گئے تاکہ وہ یہ پودے لگاکر ملک میں جنگلات کی کمی پر قابو پایا جاسکے۔











