اسلام آباد ؛اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید کا آٹا ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کا دورہ

35

 اسلام آباد ،31مارچ(اے پی پی ):ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے بروزِ جمعہ سیکرٹریٹ سب ڈویژن میں آٹا ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کا دورہ کیا۔دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے پیشرفت کا جائزہ لینے کیلئے آٹے کی تقسیم کے پوائنٹس کا دورہ کیا۔

اس موقع  پر انیل سعید  نے کہا  کہ تقسیم کا عمل خوش اسلوبی سے جاری ہے، مزید بہتری کے لیے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔