چترال: سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

52

چترال، 26 اپریل ( اےپی پی):سوات کے سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں جو نا خوشگوار واقعہ پیش آیا تھا اس میں چترال پولیس کے بھی دو سپاہی شہید ہوگئے۔ ان شہداء کا نماز جنازہ کرنل مراد اسٹیڈیم دروش میں ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال محمد علی خان کی امامت میں ادا کی گئی۔ ان شہداء کو سلامی پیش کی گئی اور آبائی قبرستان میں سپرد خاک کئے گئے۔ سپاہی فضل رازق کی اسی ہفتے شادی تھی مگر وہ شادی سے پہلے شہید ہوئے۔

مزید تفصیل جانتے ہیں  گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔