اسلام آباد،17مئی(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر انسداد منشیات نوابزادہ شاہزین بگٹی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ملاقات میں وفاقی وزارت انسداد منشیات کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔