وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے قائد حزب اختلاف راجہ ریاض اور رکن قومی اسمبلی نواب شیر وسیر کی ملاقات

18

لاہور،27مئی (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے قائد حزب اختلاف راجہ ریاض اور رکن قومی اسمبلی نواب شیر وسیر نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔