ملتان،29مئی (اے پی پی):کمشنر انجینئر عامر خٹک سے قزاخستان کے سفیر یرزاہان کستافم نے ملاقات کی ہے ،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔کمشنر عامر خٹک نے ملتان ڈویژن کی زرخیر ثقافت، ترقیاتی منصوبوں اور اہم اجناس بارے بریفنگ دی۔
کونسل جنرل قزاخستان راؤخالد محمود، ایڈیشنل کمشنرسرفراز احمد ودیگر حکام بھی موجود تھے۔